Header Ads Widget

Below Post Ad

اردن، گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحق



ردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
اردن کے سول ڈیفنس حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے ، تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر میں آگ لگنے کا واقعہ دریائے اردن کے کنارے واقع کرامہ شہر میں پیش آیاجہاں 2 پاکستانی خاندان مقیم تھے۔
میڈیا کے مطابق گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 پاکستانی جاں بحق اور 3 جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments

Travel Posts