مشہدمقدس میں شہید جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کا والہانہ استقبال
January 06, 2020
اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس میں استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء کے جنازوں کا استقبال کرنے کے لئے لاکھوں افراد سڑکوں پر جمع ہیں۔
0 Comments