Header Ads Widget

Below Post Ad

10 سالہ بچی پر آوارہ کتوں کا حملہ



 10 سالہ بچی پرآوارہ کتوں نے حملہ کیا کرکے بچی کو زخمی کردیا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچی جاں بحق ہوگئی۔
بچی کی موت کی خبر سنتے ہی ماں پر غشی کے دورے پڑ گئے اور اس کی حالت غیر ہوگئی۔
سیہون کے گاؤں احمد خان لاشاری میں گزشتہ ماہ بھی ایک خاتون کتے کے حملے میں جاں بحق ہوئی تھی، کتوں کے کاٹنے سے اب تک سندھ میں کئی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
تاہم عوام کو حکومت کی جانب سے ٹھوس انتظامات کا انتظار ہے۔


Post a Comment

0 Comments

Travel Posts