Header Ads Widget

Below Post Ad

شبنم مجید نے خلع کے لیے درخواست دائر کردی


گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
شبنم مجید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے چار بچے ہیں، شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، واجد علی اور سابقہ بیوی کی تصویریں بھی وائرل ہوچکی ہیں۔
شبنم مجید نے کہا ہے کہ اس صورتحال میں وہ سخت پریشان ہیں، شوہر کے ساتھ گزارہ ممکن نہیں۔
شبنم مجید کا مزید کہنا ہے کہ وہ ذہنی کرب میں مبتلا ہیں او شوہر کےساتھ رہنا مشکل ہوگیا ہے، عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

Post a Comment

0 Comments

Travel Posts